Skip to main content

Daughters Are Blessings


Popular posts from this blog

آمدنی کے حلال و حرام ذرائع اور ان کے اثرات

آمدنی کے حلال و حرام ذرائع اور ان کے اثرات محمد فرقان فلاحی           اس کائنات میں اللہ رب العزت نے جتنی بھی مخلوقات پیدا فرمائی ہیں ان کی ضروریات زندگی کی فراہمی کا ذمہ بھی اپنے اوپر لے رکھا ہے، جیسا کہ ارشاد الٰہی ہے:‘‘ وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا ’’(ہود:۶)کہ اس نے روئے زمین پر موجود ہر جاندار مخلوق کے رزق کی ذمہ داری ہم نے لے رکھی ہے ،پھر ان تمام مخلوقات میں سے حضرت انسان کو دنیا میںاپنی خلافت و نیابت کے لیے منتخب فرماکر اسے کچھ خصوصی امتیازات سے نوازا کہ وہ دیگر مخلوقات سے ممتاز رہےاور اپنے منصب خلافت کے فرائض کو بہتر انداز میں انجام دے سکے، طریقۂ زندگی کو اعلیٰ معیار پر گزارنے کے لئے اسے شریعت اسلامیہ کی شکل میں ایک جامع نظام ِ حیات عطا فرمایا اور اس کی عملی مشق کےممکن ہونے کو بتانے کے لئے نبی خاتم المرسلین محمد ﷺ کو مبعوث فرمایا ،جنہوں نے انسانیت کو زندگی کے ہر شعبہ میں ایک ایسا آسان اور ممکن العمل طریقہ سکھایا کہ رہتی دنیا تک اس پر عمل کرنے والا ناکامی و خسارہ سے محفوظ رہے گا، من ج...

دعوتِ دین کے لئے مناسب طریقہ کا انتخاب

دعوتِ دین کے لئے مناسب طریقہ کا انتخاب محمد فرقان فلاحی         آپ ﷺکی ایک حدیث  میں یہ بات ملتی ہے  کہ اس کائنات میں آنے والا ہر انسان دین اسلام ہی پر پیدا ہوتا ہے پھر بعد کو اس کے ماں باپ اسے اپنے مسلک و مذہب کے سانچہ میں ڈھال دیتے ہیں، اس میں جہاں یہ بات پتہ چلتی ہے کہ عالم دنیا میں وجود پانے والا ہر انسان مذہب ِ اسلام کا پیروکار ہوتا ہے وہیں یہ بات بھی واضح ہو جاتی ہے کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جو اللہ تعالیٰ کے یہاں قابل قبول ہوگا اور نجات کا ذریعہ بنے گا، خود قرآن کریم نے یہی پیغام دیا ہے: ‘‘ إِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللهِ الاِسْلَامُ  کہ اللہ تعالیٰ کے یہاں دین اسلام ہی کو قبول کیا جائے گا، اس حقیقت کے واضح ہو جانے کے بعد اس سوال کا پیدا ہونا فطری بات ہے کہ مذہب ِ اسلام ہی کوکیوں اتنا اہم قرار دیا گیا ہے کہ اسی کو معیار اور کسوٹی بنادیا گیا اور اس کے سوا تمام آسمانی مذاہب کو منسوخ کر دیا گیا، اس سوال کا جواب یقیناً یہی ہوگا کہ چونکہ مذہب اسلام آخری مذہب کی شکل میں ،حضرت محمد ﷺ آخری رسول اور نبی کے طور پر اور قرآن مجی...

ہم سیرت رسول ﷺ کا مطالعہ کیوں کریں؟

  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہم سیرت رسول ﷺ کا مطالعہ کیوں کریں؟   محمد فرقان فلاحی           اس کائنات میں اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی مخلوقات پیدا فرمائی ہے ان میں سب سے بہتر اور اعلیٰ حضرت انسان کو بنایا ہےکہ اسے عقل و فہم اور شعور و سمجھ سے نوازا،جس کی بنا پر وہ اپنے نفع و نقصان کو سمجھ سکتا ہے اور اسی عقل و دانش کی وجہ سے اسے آخرت میں اپنی زندگی کے سلسلہ میں جوابدہ ہونا ہوگا،دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہمیں ذخیرۂ حدیث میں ایک بات یہ بھی ملتی ہے کہ دنیا میں آنے والا ہر انسان فطرت اسلام پر ہی پیدا ہوتا ہے اور پھر بعد میں اسے کسی اور رنگ میں رنگ دیا جاتا ہے،اس حدیث کی روشنی میں یہ حقیقت عیاں ہو جاتی ہے کہ ہر انسان میں فطری طور پر خیر وبھلائی موجود ہوتی ہی ہے کیونکہ اسلام خیر ہی کا منبع و سرچشمہ ہے، یہ اور بات ہے کہ دن اور رات کاٹتے کاٹتے انسان دیگر خارجی عناصر سے کچھ ایسا متاثر ہوجاتا ہے کہ اس کے قلب و روح پر گناہوں کی گرد و غبار بیٹھتی چلی جاتی ہے اوراس میں موجود خیر کا جذبہ دھندلا جاتا ہے۔   ان باتوں کو سامنے رکھیں تو یہ نتی...